شعبہ اسلامی بہنیں

اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ

muharram-two

اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ

شیخِ طریقت امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے فیضان سے عُمُومی اسلامی بہنوں کے ساتھ ساتھ خصوصی یعنی گونگی، بہری اور نابینا اسلامی بہنیں بھی فیض یاب ہوتی ہیں ۔یہ وہ اسلامی بہنیں ہیں جنہیں عُمُوماًمعاشرہ میں کوئی اَہَمِّیَّت نہیں دیتا ۔علمِ دین نہ ہونے اور نیک صحبت سے دور ہونے کی وجہ سے بعض تو ضَروری معلومات تک سے محروم ہوتی ہیں ۔مجلس خُصُوصی اسلامی بہنیں کی کاوشوں کے نتیجے میں خُصوصی اسلامی بہنوں کے مدنی حلقے لگتے ہیں۔جن میں باقاعدہ اشاروں کی زبان میں نعت، بیان، ذکر اوردعا کی ترکیب بھی ہوتی ہے۔ اشاروں کی زبان میں نیکی کی دعوت کی دُھومیں مچانے کیلئے مُبَلِّغِہ اسلامی بہنوں کو 12 دن کا”قفلِ مدینہ کورس “کروایاجاتا ہے۔

PDF