شعبہ اسلامی بہنیں

مدرستہ المدینہ گرلز

muharram-two

مدرستہ المدینہ گرلز

دعوتِ اسلامی نے مدنی منیوں کی تعلیم قرآن کے لیے مدرسۃ المدینہ للبنات قائم کیے ہیں ۔ جس میں مدنی منیاں حفظ و ناظرہ کی سعادت پاتی اور اپنے والدین و رشتہ داروں کے لیے ثوابِ آخرت کا ذخیرہ اِکٹھا کرتی ہیں ۔تعلیم قرآن کے ساتھ ساتھ اخلاقی تربیت بھی اس مجلس کے مقاصد میں سے سب سے اہم مقصد ہے ۔اس کام کو منظم کرنے کے لیے مدرستہ المدینہ گرلز قائم ہے۔

PDF