شعبہ اسلامی بہنیں

شعبہ تعلیم

title-images-faizan-e-quran-course

شعبہ تعلیم

طالبات ملک وملت کا قیمتی سرمایہ ہیں ۔ ان کی شریعت وسنّت کے مطابق تربیت کی جائے توسارا معاشرہ خوفِ خدا وعشقِ مصطَفےٰ کا گہوارہ بن سکتاہے۔تعلیمی اداروںمثلاًََدینی مدارس، اسکولز، کالجزاور یونیورسٹیز کی طالبات و اساتذہ کو میٹھے میٹھے آقا مدینے والے مصطفٰے صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلم کی سُنّتوں سے رُوشناس کروانے کے لیے بھی مدنی کام ہورہا ہے۔بے شمار طالبات سُنّتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرتی ہیں،اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ مُتعدِّد دنیوی علوم کی دلدادہ ،بے عمل طَالبات،نَمازی اور سُنّتوں کی عادی ہوگئی ہیں۔چُھٹّیو ں میں دینی تربیت کے لیےشارٹ کورسزکی بھی ترکیب کی جاتی ہے ۔

PDF