شعبہ اسلامی بہنیں

پاکستان مجلس مشاورت

muharram-two

پاکستان مجلس مشاورت

’’پاکستان مجلس مشاورت‘‘ کا تعارف:تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیرسیاسی تحریک’’ دعوتِ اسلامی‘‘ کا مدنی کا م اسلامی بھائیوں کے ساتھ ساتھ اسلامی بہنوں میں بھی ہورہا ہے۔ لاکھوں اسلامی بہنیں مدنی ماحول سے منسلک ،ذمہ داریا محب بن چکی ہیں ۔ ان مدنی کاموں کو منظم کرنے کے لیےذمہ داراسلامی بہنوں پر مشتمل ’’ پاکستان مجلس مشاورت‘‘ قائم کی گئی ہے۔یہ مجلس ان اسلامی بہنوں پر مشتمل ہے جو زون ذمہ دار ( اس سطح کے اسلامی بھائیوں کو نگران زون کہا جاتاہے)اورپاکستان سطح کی شعبہ ذمہ دارہیں ۔پاکستان کی اسلامی بہنیں اپنے متعلقہ رکن پاکستان مجلس مشاورت سے بذریعہ ای میل رابطہ کریں۔

PDF