Jail Madaris

جیل مدارس

جیل کے اندر قیدیوں کی بیرکوں و عملہ کے کواٹرز میں مجلسِ فیضان قرآن کا فیض جاری ہے۔ پاکستان بھر میں متعدد”جیل مدارس” قائم ہوچکے ہیں۔ ایک سزائے موت کا قیدی مجلسِ فیضانِ قرآن کے فیض سے فیضیاب ہوکر دوسروں کو قرآن شریف پڑھا رہا ہے۔ دیگر جیلوں میں بھی قیدی قرآن پاک پڑھ کر دوسروں کو پڑھارہے ہیں۔ سندھ کی ایک جیل میں قیدیوں کو باقاعدہ”شریعت کورس” کرایا جارہا ہے۔ ان شاء اللہ (عزوجل) تمام جیلوں میں یہ سلسلہ بتدریج بڑھتا رہیگا۔

جیل مدرسین

پاکستان بھر کی کئی جیلوں میں قیدیوں و عملہ کی تعلیم و تربیت کے لئے مدرسین کے ماہانہ وظیفوں کی ادائیگی کا بھی سلسلہ ہے۔