Dawat-e-Islami

  • تعارف مجلس فیضان قرآن

    الحمد للہ عزوجل تبلیغ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی نے زندگی کے ہر شعبے میں نیکی کی دعوت کو عام کرنے کا عزم کیا ہوا ہے۔ تادمِ تحریر دنیا کے تقریباً 195 ممالک میں اس کا مدنی پیغام پہنچ چکا ہے اور مزیدسفر جاری ہے ۔

Our Projects

  • home_biker_offerslider3

    JAMIA-TUL-MADINA


    جامعۃ المدینہ


    جیل کے اندر قیدیوں کی بیرکوں و عملہ کے کواٹرز میں مجلسِ فیضان قرآن کا فیض جاری ہے۔ پاکستان بھر میں متعدد”جامعۃالمدینہ” قائم ہوچکے ہیں۔ جہاں جیل کے اندر قیدیوں کی اصلاح کے لئے مجلس فیضان قرآن رضا الہی حاصل کرانے میں . . .

    مزید۔ ۔ ۔ ۔
  • home_biker_offerslider2

    JAIL MADARIS


    جیل مدارس


    جیل کے اندر قیدیوں کی بیرکوں و عملہ کے کواٹرز میں مجلسِ فیضان قرآن کا فیض جاری ہے۔ پاکستان بھر میں متعدد”جیل مدارس” قائم ہوچکے ہیں۔ ایک سزائے موت کا قیدی مجلسِ فیضانِ قرآن کے فیض سے فیضیاب ہوکر دوسروں . . .

    مزید۔ ۔ ۔ ۔
  • home_biker_offerslider1

    MASJID KI TAMER


    مسجد کی تعمیر


    حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نورکے پیکر،تمام نبیوں کے سرور صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جوحلال مال سےمسجد بنائے گا اللہ عزوجل اس کے لئے جنت اور یاقوت کا گھربنائے گا . . .

    مزید۔ ۔ ۔ ۔
  • home_biker_offerslider2

    Hifz-o-Nazra


    حفظ و ناظرہ


    تبلیغِ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کے زیرِ انتظام اندرونِ وبیرونِ ملک حفظ وناظرہ کے سینکڑوں مدارس بنام'' مدرسۃ المدینہ'' قائم ہیں ۔ جہاں بچوں کو قرآن پاک کی . . .

    مزید۔ ۔ ۔ ۔

Services

افطاری

کئی جیلوں میں افطاری کے لئے قیدیوں میں کھجوریں و دیگر فروٹ وغیرہ تقسیم کرنے کا سلسلہ ہوتا ہے۔

لنگر ونیاز کی تقسیم

بڑے تہواروں پر جیلوں کے اندر اجتماعاتِ ذکرو نعت و لنگر ونیاز کی تقسیم کاسلسلہ بھی ہوتا ہے ۔

کپڑوں کی تقسیم

عید میلاد النبی صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلَّم ، عید الفطرو عید الاضحی پر غریب و نادار قیدیوں میں مفت کپڑوں کی تقسیم کا سلسلہ ہے ان شاء اللّٰہ (عزوجل ) اس سلسلہ میں پیش رفت ہے ۔

دینی تحائف کی تقسیم

قرآن مجید وترجمہ کنزالایمان ، علمائے اہلسنت کی دینی و اصلاحی کتب و رسائل ، امیر اہلسنت
(دامت برکاتھم العالیہ )
کی مایہئ ناز تصانیف رسائل و اصلاحی بیانات کی کیسٹیں ، سی ڈیز ، تسبیحات ، عطریات، وغیرہ قیدیوں و عملہء جیل کو تحفے میں دینے کا سلسلہ ہے۔

Reform Efforts

ہفتہ واراجتماعات

شہر سطح پر ہونے والے سنتوں بھرے ہفتہ وار اجتماعات میں جیل عملے کی شرکت کے لئے کئی جیلوں سے بسوں ، ویگنوں ودیگر سواریوں کے انتظام کابھی سلسلہ ہے ۔

بخشی خانہ اجتماعات

قیدیوں کی پیشی کے موقعوں پر اصلاحی سنتوں بھرے اجتماعات کئی مقامات پر باقاعدگی سے ہورہے ہیں جن سے قیدیوں کی اصلاح ہورہی ہے۔

پروبیشن اجتماعات

آزمائشی رہائی پانے والے قیدیوں کی پیشیوں کے مواقع پر پروبیشن اجتماعات کا سلسلہ کئی مقامات پر باقاعدہ جاری ہے۔ پروبیشن اجتماعات کی برکت سے کئی پروبیشن افراد مدنی قافلوں کا سنتوں بھرا سفر اختیار کررہے ہیں اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں پابندی سے شرکت کرکے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کاسبب بن رہے ہیں۔

جشن عید میلاد النبی

کئی جیلوں کے اندر جشنِ عید میلاد النبی صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلَّم کی دھومیں مچانے کا سلسلہ ہے ، کچھ جیلوں میں سبز جھنڈوں کے ساتھ قیدیوں و عملے کے جلوس نکالنے اور کئی من مٹھائی تقسیم کرنے کا سلسلہ رہا۔

Reviews

مدنی بہاریں


دعوتِ اسلامی والوں کا شکریہ ایک صاحِب نے تحصیل چونیاں ضِلع قُصُور( پنجاب، پاکستان) سے تحریربھجوائی جو ضَروری ترمیم کے ساتھ نَذرِ ناظِرین ہے، . . .

مزید ۔ ۔ ۔ ۔

امیر اہلسنت


قیدی کی اصلاح بانیٔ دعوتِ اسلامی ،عاشق اعلیٰ حضرت شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت حضرت علّامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت . . .

مزید ۔ ۔ ۔ ۔

Contact us

Our office

  • Aalami Madani Markaz, Faizan-E-Madina,
    Near Capital Telephone Exchange,
    Main University Road,
    Babul Madina Karachi - 75300,
    Pakistan
 

Get in Touch

Send us a message

You are welcome

If you want to get Mobile Software, Sunnah-inspiring Speeches and etc, then kindly Visit Customer Care Department of IT Maktab at Global Islamic Centre Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Bab-ul-Madina Karachi-75300 Pakistan.