Istikhara Via Whatsapp

URDU

ENGLISH

URDU

ENGLISH

URDU

ENGLISH

URDU

ENGLISH

خوشخبری

عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ روحانی علاج کی طرف سےاسلامی بہنوں (خواتین) کیلئے واٹس ایپ پراستخارے کی سروس شروع کردی گئی ہے لہذا صرف تحریر (Text) کی صورت میں اس نمبر پر استخارہ کروایا جا سکتا ہے۔

+92-316-806-26-26

videos , imagesاس سروس پر Send نہ فرمائیں ۔

واٹس ایپ پر استخارہ کیلئے صرف اسلامی بہنیں رابطہ فرمائیں۔

اس نمبر پر کالز ریسیو نہیں کی جاتیں صرف Text ہی بھیجئے۔

ایک میسج کرنے کے بعد رپلائی کا انتظار کیجیے ۔

دعوتِ اسلامی کے تحت واٹس ایپ پر استخارہ اس نمبر کے علاوہ کسی اور نمبر یا گروپ میں نہیں کیا جاتا ۔

شعبہ روحانی علاج (دعوتِ اسلامی)

GOOD NEWS

An Istikhara service for Islamic sisters via WhatsApp has been started by Department of Rohani ilaj. Istikhara can now be done through only text messages on the following number:

+92-316-806-26-26

Please avoid sending videos, images and Send

Only Islamic sisters should contact for lstikhara via whatsapp.

Calls are not entertained on these numbers. You are requested to kindly send voice or text messages only.

Dawat-e-Islami does not have any other number or group for WhatsApp Istikhara other than those mentioned above.

DEPARTMENT ROHANI ILAJ (DAWAT-E-ISLAMI)