majlis-maktubat-e-aurad-e-attariya

شعبہ روحانی علاج



اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ شعبہ روحانی علاج کے تحت دکھیاری اسلامی بہنوں کا امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ مولاناابوبلال محمدالیاس عطّاؔر قادی رضوی مدظلہ العالی کے اجازت دئیے گئے تعویذات کے ذَرِیعے فی سبیل اللہ عِلاج کیا جاتا ہے نیز استخارہ کرنے کا سلسلہ بھی ہے۔ ہزاروں اسلامی بہنیں اس سے مستفیض ہوتی ہیں۔تعویذات کی طلب گار اسلامی بہنوں کو چاہئے کہ وہ اپنےعلاقے میں اورادِ عطاریہ کے بستے(اسٹال) سے تعویذحاصل کریں ۔ یہاں اجازت یافتہ اسلامی بہنیں ہی اسلامی بہنوں کو تعویذات دیتی اورروحانی علاج کرتی ہیں ۔