single-post

جز وقتی کورس



اسلامی بہنوں کی مجلس کورسزوقتاًفوقتاً ملک وبیرونِ ملک اسلامی بہنوں کومختصر کورسز (Short Courses)کرواتی ہے۔یہ کورسز غیر رہائشی ہوتے ہیں اوران کا دورانیہ روزانہ کم وبیش دوگھنٹے ہوتاہے۔ان کی مدت مختلف ہوتی ہے مثلاً 12 دن ،30 دن ،92 دن وغیرہ۔