HOW TO SHOP

1 Login or create new account.
2 Review your order.
3 Payment & FREE shipment

If you still have problems, please let us know, by sending an email to support@website.com . Thank you!

SHOWROOM HOURS

Mon-Fri 9:00AM - 6:00AM
Sat - 9:00AM-5:00PM
Sundays by appointment only!


Sai of Safa-o-Marwah


اگر کوئی مجبوری یا تھکن وغرمہ نہ ہوتو ابھی ورنہ آرام کر کے صَفا و مَرَوہ کی سَعْی کے لئے تیّار ہوجائے ،یاد رہے کہ سَعْی میں اِضطِباع یعنی کندھا کُھلا رکھنا نہیں ہے۔ اب سَعْی کے لئے حَجَرِ اَسوَد کا پہلے ہی کی طرح دونوں ہاتھ کا نوں تک اُٹھا کریہ دُعا:


ayat

اور نہ ہوسکے تو اُس کی طرف منہ کر کے اَللہُ ۡبَرُوَلَٓااِلٰہَ اِلَّااللہُ وَالۡحَمۡدُلِلہِ دُلِلہِ اور دُرُود پڑھتے ہوئے فوراً بابُ الصَّفا پر آئیے!‘‘کوہِ صَفا’’ چُونکہ ‘‘مسجد ِحرام’’ سے باہر واقِع ہے اورہمیشہ مسجِد سے باہَر نکلتے وَقْت اُلٹا پاؤں نکالنا سُنَّت ہے، لہٰذا یہا ں بھی پہلے اُلٹا پاؤں نکالئے اور حسبِ معمول دُرُود شریف پڑھ کر مسجِدسے باہَر آنے کی یہ دُعا پڑھئے:


ayat

اب دُرُود و سلام پڑھتے ہوئے صَفاپر اِتنا چڑھئے کہ کعبۂ مُعَظَّمہ نظر آجائے اور یہ بات یہاں معمولی سا چڑھنے پر حاصل ہو جاتی ہے، عوامُ النّاس کی طرح زیادہ اُوپر تک نہ چڑھئے اب یہ دعا پڑھئے:

ayat

صفا پر عوام کے مختلف انداز


کافی لوگ کعبہ شریف کی طر ف ہتھا ینں کرتے ہںف، بعض ہاتھ لہرا رہے ہوتے ہںن تو بعض تنا بار کانوں تک ہاتھ اُٹھا کر چھوڑ دیتے ہںب، آپ ایسا نہ کریں بلکہ حسبِ معمول دُعا کی طرح ہاتھ کندھوں تک اُٹھا کرکعبۂ مُعَظَّمہ کی طرف مُنہ کئے اُتنی دیر تک دُعا مانگئے جتنی دیر مںے سورۃ البقرہ کی 25 آیتو ں کی تِلاوت کی جائے، خوب گڑگڑا کر اور ہو سکے تورورو کر دُعا مانگئے کہ یہ قَبولیَّت کا مَقام ہے۔ اپنے لئے اورتمام جِنّ واِنْس مُسلمین کی خرق و بھلائی کے لئے اور احسانِ عظما ہوگا کہ مجھ گنہگار وں کے سردارسگِ مدینہ عفی عنہ کی بے حساب مغفِرت ہونے کے لئے بھی دُعا مانگئے۔

نوٹ: مزید معلومات کے لئے‘‘رفیق الحرمین’’ کا مطالعہ فرمائیں۔


This is just a simple notice. Everything is in order and this is a simple link.

SIGN IN YOUR ACCOUNT TO HAVE ACCESS TO DIFFERENT FEATURES

CREATE ACCOUNT

FORGOT YOUR DETAILS?

TOP