HOW TO SHOP

1 Login or create new account.
2 Review your order.
3 Payment & FREE shipment

If you still have problems, please let us know, by sending an email to support@website.com . Thank you!

SHOWROOM HOURS

Mon-Fri 9:00AM - 6:00AM
Sat - 9:00AM-5:00PM
Sundays by appointment only!

رمی کے وقت احتیاط کے مدنی پھول

  1. 10ویں کی صبح کافی ہُجوم ہوتا ہے، دوپہر کے تین چار بجے بھیڑ کم ہو جاتی ہے اب اگراسلامی بہنیں بھی ساتھ ہوں تو حَرَج نہیں اُوپرکی منزل سے رَمْی کریں گے تو رَش اور بھی کم ملے گا اور کھلی ہوا بھی مِل سکے گی۔
  2. رَمی میں چھڑی، چَھتری اور دیگر سامان ساتھ نہ لے جایئے ، انتِظامیہ کے اَہل کار لے لیتے ہیں ، واپس ملنا دشوارہوتا ہے ۔ ہاں، چھوٹا سا اسکول بیگ اگر کمر پر لٹکا ہوا ہو تو بعض اوقات لے جانے دیتے ہیں مگر10ویں کی رَمی میں یہ بھی نہ ہی لے جائیں تو بہتر ہے کہ روک لیا تو آپ آزمائش میں پڑ سکتے ہیں۔11اور 12کی رَمی میں چھوٹی موٹی چیزیں لے جانے کے معاملے میں انتطامیہ کی طرف سے سختی قدرے کم ہو جاتی ہے۔
  3. ویل چئیر والوں کیلئے رَمی کا مناسِب وَقْت تینوں دن بعد نَمازِعَصْر ہے۔
  4. کنکریاں مارتے وَقْت کوئی چیز ہاتھ سے چھوٹ کر گرجائے یاپاؤں سے چپل نکلتی محسوس ہو تو ہُجوم ہونے کی صورت میں ہرگز مت جُھکئے۔
  5. جب کچھ رُفَقاء مل کر رَمی کرنا چاہیں تو پہلے ہی سے واپس ملنے کی کوئی قریبی جگہ مقرَّر کر کے اُس کی نشانی یاد رکھ لیجئے ورنہ بِچھَڑ جانے کی صورت میں بے حد پریشانی ہوسکتی ہے ۔

This is just a simple notice. Everything is in order and this is a simple link.

SIGN IN YOUR ACCOUNT TO HAVE ACCESS TO DIFFERENT FEATURES

CREATE ACCOUNT

FORGOT YOUR DETAILS?

TOP