HOW TO SHOP

1 Login or create new account.
2 Review your order.
3 Payment & FREE shipment

If you still have problems, please let us know, by sending an email to support@website.com . Thank you!

SHOWROOM HOURS

Mon-Fri 9:00AM - 6:00AM
Sat - 9:00AM-5:00PM
Sundays by appointment only!

ضروری چیزیں

  1. مَدَنی پنج سُورہ
  2. اپنے پیر ومُرشِد کا شَجرہ
  3. بہارِ شریعت کا چَھٹا حصّہ اور 12 عدد رفیقُ الحرمین
  4. قلم اورپیڈ
  5. ڈائری
  6. قبلہ نُما
  7. کُتُب ، پاسپورٹ، ٹکٹ، ٹریول چیک، ہیلتھ سرٹیفکیٹ وغیرہ رکھنے کے لئے گلے میں لٹکانے والا چھوٹا سا بیگ
  8. اِحرام
  9. اِحرام کے تہبند پر باندھنے کے لئے جیب والا نائیلون یا چمڑے کا بیلٹ
  10. عِطر
  11. جانَماز
  12. تسبیح
  13. چارجوڑےکپڑے،بنیان،سوئیٹر،وغیرہ، ملبوسات (موسِم کے مطابق)
  14. اَوڑھنے کے لئے کمبل یاچادر
  15. ہوا بھرنے والاتکیہ
  16. عِمامہ شریف مع سَربند و ٹَوپی
  17. بچھانے کے لئے چَٹائی یا چادر
  18. آئینہ، تیل، کنگھا، مسواک، سُرمہ ، سُوئی دھاگا،قینچی
  19. ناخُن تراش
  20. سامان پر نام ، پتا لکھنے کیلئے موٹامارکر پین
  21. تولیا
  22. رُومال
  23. استِعمال کرتے ہوں تو نظر کے چشمے دو عدد
  24. صابُن
  25. منجن
  26. سیفٹی ریزر
  27. لوٹا
  28. گلاس
  29. پلیٹ
  30. پیالہ
  31. دسترخوان
  32. گلے میں لٹکانے والی پانی کی بوتل
  33. چمچ
  34. چُھری
  35. دردِسر اور نزلہ وغیرہ کے لئے ٹِکیاں نیز اپنی ضَرورت کی دوائیں
  36. گرمی میں اپنے اُوپر پانی چھڑکنے کے لئے اِسپرئیر
  37. حسبِ ضَرورت کھانے پکانے کے برتن

This is just a simple notice. Everything is in order and this is a simple link.

SIGN IN YOUR ACCOUNT TO HAVE ACCESS TO DIFFERENT FEATURES

CREATE ACCOUNT

FORGOT YOUR DETAILS?

TOP