HOW TO SHOP

1 Login or create new account.
2 Review your order.
3 Payment & FREE shipment

If you still have problems, please let us know, by sending an email to support@website.com . Thank you!

SHOWROOM HOURS

Mon-Fri 9:00AM - 6:00AM
Sat - 9:00AM-5:00PM
Sundays by appointment only!

اِحرام باندھنے کا طریقہ

حج ہو یا عُمرہ اِحرام باندھنے کا طریقہ دونوں کا ایک ہی ہے۔ ہاں نیَّت اور اُس کے اَلفاظ میں تھوڑاسافرق ہے۔پہلے اِحرام باندھنے کا طریقہ مُلاحَظہ فرمایئے:


  1. ناخُن تَراشئے
  2. بغل اور ناف کے نیچے کے بال دُور کیجئے بلکہ پیچھے کے بال بھی صاف کرلیجئے
  3. مِسْواک کیجئے
  4. وُضو کیجئے
  5. خوب اچھی طرح مَل کے غسل کیجئے
  6. جسم اوراِحرام کی چادروں پر خوشبو لگایئے کہ یہ سُنَّت ہے، کپڑوں پرایسی خوشبو (مثلاً خُشک عَنبر وغیرہ)نہ لگایئے جس کاجِرم (یعنی تَہ ) جَم جائے
  7. اِسلامی بھائی سلے ہوئے کپڑے اُتار کر ایک نئی یا دُھلی ہوئی سفید چادر اوڑھیں اور ایسی ہی چادر کا تہبند باندھیں۔ (تہبند کے لئے لٹھا اور اَوڑھنے کے لئے تولیا ہوتو سَہولت رہتی ہے، تہبند کا کپڑا موٹا لیجئے تاکہ بدن کی رنگت نہ چمکے اور تولیا بھی قدرے بڑی سائز کا ہو تو اچّھا)
  8. پاسپورٹ یارقم وغیرہ رکھنے کے لئے جیب والا بیلٹ چاہیں تو باندھ سکتے ہیں۔ ریگزین کا بَیلٹ اکثر پھٹ جاتا ہے، آگے کی طرف زِپ( zip)والا بٹوا لگا ہوا نائیلون( nylon) یا چمڑے کا بیلٹ کافی مضبوط ہوتا اور برسوں کام دے سکتا ہے۔

This is just a simple notice. Everything is in order and this is a simple link.

SIGN IN YOUR ACCOUNT TO HAVE ACCESS TO DIFFERENT FEATURES

CREATE ACCOUNT

FORGOT YOUR DETAILS?

TOP