HOW TO SHOP

1 Login or create new account.
2 Review your order.
3 Payment & FREE shipment

If you still have problems, please let us know, by sending an email to support@website.com . Thank you!

SHOWROOM HOURS

Mon-Fri 9:00AM - 6:00AM
Sat - 9:00AM-5:00PM
Sundays by appointment only!


Come at Zam Zam Well


اب بابُ الکعبہ کے سامنے والی سیدھ میں دور رکھے ہوئے آبِ زَم زَم شریف کے کولروں پر تشریف لائیے اور(یاد رہے! مسجِدمیں آبِ زم زم پیتے وَقْت اعتِکاف کی نیّت ہوناضَروری ہے)قِبلہ رُو کھڑے کھڑے تین سانس میں خوب پیٹ بھر کر پئیں ، فرمانِ مصطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہے:ہمارے اور منافقین کے درمیان فرق یہ ہے کہ وہ زمزم پیٹ بھر کر نہیں پیتے۔(ابن ماجہ ج۳ ص۴۸۹حدیث ۳۰۶۱)ہر بار بِسْمِ اللّٰہِ سے شُروع کیجئے اور پینے کے بعد اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ کہئے ہر بار کَعبۂ مُشَرَّفہ کی طر ف نِگا ہ اُٹھا کر دیکھ لیجئے،باقی پانی جِسم پر ڈالئے یا مُنہ سَر اور بدن پر اُس سے مَسْح کرلیجئے مگر یہ اِحتِیاط رکھئے کہ کوئی قطرہ زمین پر نہ گرے ۔پیتے وَقْت دُعا کیجئے کہ قبول ہے۔

دو فرامنِر مصطَفٰےصلی اللہ علیہ وسلم:

دو فرامنِر مصطَفٰےصلی اللہ علیہ وسلم: ۔( ابوداود طانلسی ص ۶۱حدیث ۴۵۷ )

زم زم جس مراد سے پِیاجائے اُسی کلئے ہے۔ (اِبنِ ماجہ ج ۳ ص ۴۹۰ حدیث۳۰۶۲)


آبِ زم زم پی کر یہ دُعا پڑھیئے


ayat

نوٹ: مزید معلومات کے لئے‘‘رفیق الحرمین’’ کا مطالعہ فرمائیں۔


This is just a simple notice. Everything is in order and this is a simple link.

SIGN IN YOUR ACCOUNT TO HAVE ACCESS TO DIFFERENT FEATURES

CREATE ACCOUNT

FORGOT YOUR DETAILS?

TOP