single-post

مدرسۃ المدینہ



دعوت اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے لئے مدرسۃ المدینہ (بالغات)کی ترکیب ہے جس میں اسلامی بہنوں کو دُرست قرآن پاک سیکھانے کے ساتھ ساتھ وضو،غسل، نماز، سنتیں، دُعائیں نیز عورتوں کے شرعی مسائل بھی سیکھائے جاتے ہیں اس کا دورانیہ بہت مختصر صرف ایک گھنٹہ 12 منٹ ہے اسلامی بہنوں سے مدنی التجاء ہے کہ آپ بھی اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں پڑھنے کا ذہن بنائیں ۔